The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

کوئٹہ میں ٹریفک حا دثہ ،ایک شخص جاں بحق

11

اتوار اکتوبر
15:50

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 18 اکتوبر2020ء) کوئٹہ میں ٹریفک حا دثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔ پو لیس کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے علا قے مغربی با ئپاس پر وین کی ٹکر سے جلال الدین نامی شخص جاں بحق ہو گیا پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کیا جہاں ضروری کاروائی کے بعدلا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز یدکا روائی جار ی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More