The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

کم سن بچے سے زیادتی میں ملوث ملزم گرفتار

5

بدھ ستمبر
21:09

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 16 ستمبر2020ء) پولیس نے کم سن بچے سے زیادتی میں ملوث ملزم گرفتارکرلیا، تفصیلات کیمطابق تھانہ بیگوالہ پولیس نے گھڑتل کی رہائشی مہناز اکبر کے سات سالہ بیٹے علی رضا سے بدفعلی کرنے کے الزام میں ملزم حیدر علی کو گرفتار کرکے اسکے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More