The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

کمشنر ملتان کا واک سنٹر کا اچانک دورہ، شیلٹر ہوم کی تعمیر کیلئے ایک ماہ کی ڈیڈ لائن دے دی

14

منگل ستمبر
21:10

ملتان ۔15 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 15 ستمبر2020ء)کمشنر جاوید اختر محمود کا واک سنٹر کا اچانک دورہ۔کمشنر نے زیر تعمیر شیلٹر ہوم اور اسمبلنگ یونٹ کا دورہ کیا اور ڈپٹی کمشنر عامر خٹک، ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ وقاص خان خاکوانی بھی انکے ہمراہ تھے ۔

(جاری ہے)

کمشنر کا سوشل ویلفیئر کمپلیکس میں صفائی کے انتظامات بہتر کرنے کا حکم دیا۔ کمشنر جاوید اختر نے کہا کہ سوشل ویلفیئر کمپلیکس کے داخلی دروازے پر کمپلیکس میں موجود اداروںکانام لکھا جائے کمشنر نے شیلٹر ہوم کی تعمیر کیلئے 1ماہ کی ڈیڈ لائن دے دی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More