The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

کمشنر سرگودھاڈویژن کا اچانک خوشاب میں نوشہرہ کی نئی جھیل اور فصلوں کی تباہ کاریوں سے متاثرہ علاقہ کا دورہ ‘ضروری احکامات جاری

3

جمعرات ستمبر
12:28

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 17 ستمبر2020ء)کمشنر سرگودھاڈویژن نے اچانک خوشاب میں نوشہرہ کی نئی جھیل اور فصلوں کی تباہ کاریوں کا جائزہ لینے کیلئے متاثرہ علاقہ کا دورہ کر کے ضروری احکامات جاری کئے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق کمشنر سرگودھا ڈآکٹر فرح مسعود نے ڈپٹی کمشنر خوشاب مسرت جبیں اور اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ عمران نصیر کے ہمراہ تحصیل نوشہرہ میں نئی وجود پانے والی احمدآباد جھیل کا معائنہ کیا اور علاقہ میں فصلوں کو ہونے نقصانات کا جائزہ لیتے ہوئے ریلیف ورک کے لئے مختلف تجاویز پر ضروری ہدایات دیں۔ اس موقع پر محکمہ آبپاشی، محکمہ ہائی ویز کیعلاوہ پی ڈی ایم اے کے افسران بھی تھی-

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More