The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

کلر سیداں، فری آئی کیمپ کا انعقاد

8

اتوار ستمبر
16:45

کلر سیداں ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 13 ستمبر2020ء) الشفاء آئی ہسپتال کی طرف سے گورنمنٹ ہائی سکول درکالی شیر شاہی میں فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ شفا آئی ہسپتال کے ماہر ڈاکٹروں نے مریضوں کا معائنہ کیا، کیمپ میں آنے والے مریضوں کو مفت ادویات بھی فراہم کی گئیں۔

(جاری ہے)

اس فری آئی کیمپ کو عاصم ریاض راجہ نے آرگنائز کیا تھا۔ اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ الشفاء آئی ہسپتال کے تعاون کے ساتھ فری آئی کیمپ سے علاقے کے لوگ مستفید ہوئے ہیں اور یہاں پر آنے والے مریضوں کو آنکھوں کے مفت معائنے کے ساتھ ادویات بھی مفت فراہم کی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More