The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

کلر سیداں، دھمالی ڈھوک جبہ میں نیا ٹرانسفارمر نصب کر دیا گیا

8

اتوار ستمبر
16:45

کلر سیداں ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 13 ستمبر2020ء) صوبائی و پارلیمانی سیکرٹری جیل خانہ جات راجہ صغیر احمد کی خصوصی کاوش سے دھمالی ڈھوک جبہ میں محمد سعید سابقہ کونسلر کی زیرنگرانی نیا ٹرانسفارمر نصب کر دیا گیا جس سے اہل علاقہ کا دیرینہ مطالبہ پورا ہو گیا۔

(جاری ہے)

کم وولٹیج کی وجہ سے عوام کو بہت تکلیف کا سامنا تھا۔ اس مسئلے کو حل کرانے پراہل علاقہ نے صوبائی و پارلیمانی سیکرٹری جیل خانہ جات راجہ صغیر احمدکا شکریہ ادا کیا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More