The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

کلر سیداں، تھانہ روات کے علاقہ میں پے در پے قتل کی وارداتیں، شہریوں میں شدید خوف و ہراس

7

اتوار ستمبر
16:45

کلر سیداں ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 13 ستمبر2020ء) تھانہ روات کے علاقہ میں پے در پے قتل کی وارداتوں سے شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ روات کے علاقہ ڈھوک چوہان روڈ پر نامعلوم شخص کو قتل کر کے گلے میں پھندہ ڈال کر لاش رسیوں سے باندھ کر پھینک دیا گیا، گاڑی چھیننے کی واردات یا دشمنی ابھی تک واضح نہ ہو سکا۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے ساگری موڑ کے قریب ایک شخص کی لاش چند دن پہلے برآمد ہوئی تھی تاہم ابھی تک کسی بھی واردات کا سراغ لگانے میں پولیس ناکام ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More