The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

کلر سیداں، بلدیاتی انتخابات میںچک بیلی خان پی ٹی آئی کا مظبوط قلعہ ثابت ہو گا، چوہدری فیصل مختار

7

اتوار ستمبر
16:45

کلر سیداں ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 13 ستمبر2020ء) پاکستان تحریک انصاف چک بیلی خان کے نئے صدر چوہدری فیصل مختار نے کہا ہے کہ چک بیلی خان میں پی ٹی آئی کے تنظیمی کام کو مظبوط بنیادوں پر استوار کرنے کے لئے اپنی پوری توانائیاں صرف کروں گا، آنے والے بلدیاتی انتخابات میںچک بیلی خان پی ٹی آئی کا مظبوط قلعہ ثابت ہو گا، پارٹی نے ان پر جو اعتماد کیا ہے وہ اس پر سو فیصد پورا اترنے کی کوشش کریں گے ۔

(جاری ہے)

چوہدری فیصل مختار نے کہا کہ چک بیلی خان کی تنظیم پرانے اور پی ٹی آئی سے دل و جان سے محبت کرنے والے کارکنوں پر مشتمل ہے جن کے ساتھ سے ان کا حوصلہ اور بھی بڑھا ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More