The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

کرک،میھٹاخیل میں جیپ الٹ گئی، تین افراد زخمی

9

جمعرات ستمبر
15:50

کرک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 17 ستمبر2020ء) کرک کے علاقے میھٹاخیل میں جیپ بریک فیل ہونے کی وجہ سے الٹ گئی،حادثے میں تین افراد زخمی ہو گئیریسکیو 1122کے کنٹرول روم کو اطلاع دی گئی جس پر فوری ریسکیو کی ایمبولینس اور میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی، ریسکیو کے اہلکاروں نے بروقت کاروائی کرکے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دے کر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کرک منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More