The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

کرپشن کے الزام میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈر ریکارڈ اتھارٹی سمیت 6 اہلکار گرفتار

7

منگل ستمبر
19:39

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 15 ستمبر2020ء) محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ اتھارٹی سمیت 6 اہلکاروں کو گرفتار کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ ملزمان پر جعلی دستاویزات تیار کر کے 8کینال 5 مرلے اراضی کی بھاری رشوت کے عوض کسی دوسرے شخص کے نام ٹرانسفر کرنے کا الزام عائد ہے اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کو لاہور سے جبکہ دیگر 6 ملزمان کو کامونکی، گجرات اور فیصل آباد سے گرفتار کیا گیا ہے کامونکی میں تعینات ملزم محمد عثمان پر اراضی کی منتقلی کے لئے جعلی دستاویزات تیار کرنے کا الزام عائد ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More