The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

کرتار پور راہداری کی ویب سائٹ اور پاکستان میں تاریخی گورودواروں کی تاریخ پرمشتمل کتاب کی لانچنگ کی تقریب کل ہوگی

5

جمعرات ستمبر
16:19

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 17 ستمبر2020ء) متروکہ وقف املاک بورڈ کے زیر اہتمام کرتار پور راہداری کی ویب سائٹ اور پاکستان میں تاریخی گورودواروں کی تاریخ پرمشتمل کتاب کی لانچنگ کی تقریب چیئرمین بورڈ ڈاکٹر عامر احمد کی زیر صدارت آج بروز( جمعہ ) کو 10:30بجے دن بمقام لیکس گرینڈ ہوٹل میں منعقد ہو گی جس میں وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نور الحق قادری مہمان خصوصی ہوں گے جبکہ پاکستان گورو دوارہ پر بندھک کمیٹی کے ممبران سمیت دیگر اقلیتی و مذہبی رہنماء شرکت کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More