The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

کراچی پریس کلب کے زیراہتمام (آج)تعزیتی ریفرنس بیاد میر جمہوریت حاصل خان بزنجو کراچی پریس کلب میں منعقد ہوگا

6

اتوار ستمبر
21:40

کوئٹہ/کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 13 ستمبر2020ء) کراچی پریس کلب کے زیراہتمام آج مورخہ 14 ستمبر بروز پیر3:30 بجے تعزیتی ریفرنس بیاد میر جمہوریت حاصل خان بزنجو کراچی پریس کلب میں منعقد ہوگا جس میں نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ، پروفیسر جعفر سمیت دانشور و ادیب و صحافی میر جمہوریت میر حاصل خان بزنجو کو جمہوریت کے استحکام، پارلیمنٹ کی بالادستی اور میڈیا کی آزادی کے لیے جدوجہد کرنے پر خراج عقیدت پیش کریں گے نیشنل پارٹی کے مرکزی و صوبائی قائدین، میڈیا اور سول سوسائٹی سمیت پارٹی کے کارکناں بڑی تعداد میں شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More