The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

کراچی میں گندم درآمد کرنے کی حکمت عملی بھی کارگر نہ ہوسکی،کراچی میں آٹے کی قیمت بڑھنے لگی

6

پیر ستمبر
15:10

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 14 ستمبر2020ء) کراچی میں گندم درآمد کرنے کی حکمت عملی بھی کارگر نہ ہوسکی،کراچی میں آٹے کی قیمت بڑھنے لگی، فائن آٹا ایک روپیہ مہنگا ہوکر61روپے فی کلو ہو گیا۔

(جاری ہے)

درآمدی گندم کے تین جہاز پہنچنے کے باوجود کراچی میں آٹے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ہول سیل مارکیٹ میں ڈھائی نمبرچکی آٹا1 روپیہ مہنگا ہوکر57 روپے کلو ہوگیا جبکہ فائن آٹا ایک روپیہ مہنگا ہوکر61 روپے کلو ہو گیا۔50کلو کا ڈھائی نمبر آٹے کا تھیلا 50 روپے اضافے کے ساتھ 2850 روپے کا ہو گیا، 50 کلو فائن آٹے کا تھیلا50 روپے اضافے کے ساتھ 3050 روپے کا ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More