The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

کراچی میں پی ڈی ایم کے جلسے کے دوران شرکا نے نجی ٹی وی کے رپورٹر سے بدتمیزی کی اور تشدد نشانہ بنایا

27

اتوار اکتوبر
23:10

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 18 اکتوبر2020ء) کراچی میں پی ڈی ایم کے جلسے کے دوران شرکا نے نجی ٹی وی کے رپورٹر سے بدتمیزی کی اور تشدد نشانہ بنایا۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کی ٹیم جلسے سے باہر جانے والے شرکا کی فوٹیج بنا رہے تھے کہ کارکنوں نے سنجے سادھوانی کو بالوں سے پکڑ کر مارا اور کپڑے بھی پھاڑ دیئے۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے سنجے سادھوانی پر تشدد کی مذمت کی اور کہا کہ واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔اس سے قبل جلسہ گاہ کے اندر موجود خواتین نے بھی باہر جانے کی کوشش کی لیکن گیٹ بند کر دیا گیا۔ خواتین نے دیوار کود کر واپس گھر جانے کی کوشش کی۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More