The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

کراچی ،جلسے سے جانے والوں کو کیوں دکھایا صحافی پر جیالوں کا تشدد

20

اتوار اکتوبر
23:15

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 18 اکتوبر2020ء) پی ڈی ایم کے جلسے سے واپس جانے والوں کی کوریج دکھانے پر جیالوں نے صحافی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

(جاری ہے)

کراچی میں پی ڈی ایم جلسے میں بدنظمی کے بعد اور نجی ٹی وی صحافی کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا، صحافی نے جلسہ ختم ہونے سے قبل شرکا کے جانے کی کوریج کی تھی۔ذرائع کے مطابق پولیس کی جانب سے بھی ان افراد کے خلاف کوئی کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی، شکایت کرنے کے باوجود پولیس خاموش تماشائی بنی کھڑی رہی۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More