The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

کراچی، فیکٹری کے ٹینک میں دم گھٹنے سے چھ مزدور جاں بحق، واقعے کا مقدمہ درج

20

اتوار اکتوبر
16:25

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 18 اکتوبر2020ء) کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں قائم فیکٹری کے ٹینک میں دم گھٹنے سے 6 مزدور جاں بحق ہو گئے، واقعے کا مقدمہ سائٹ ایریا تھانے میں درج کر لیا گیاہے۔

(جاری ہے)

مقدمہ مرنے والے ایک مزدور کے بھائی وسیم کی مدعیت میں درج کیا گیاہے۔ مقدمہ میں قتل باالسبب کی دفعات درج کی گئی ہیں۔ پولیس کے مطابق مقدمہ میں فیکٹری کے جی ایم سمیت 6 افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔نامزد ملزمان میں جی ایم طاہر، ایڈمن منیجر حارث ،سیکیورٹی سپروائزر اور ٹھیکیدار بھی شامل ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More