The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

کراچی، اللہ والا ٹاون، کرنٹ نے 2 افراد کی جان لے لی

9

بدھ ستمبر
16:18

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 16 ستمبر2020ء) کراچی کے علاقے کورنگی میں بجلی کے کرنٹ نے ایک خاتون سمیت 2 افراد کی جان لے لی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کرنے لگنے کا واقعہ کورنگی کے علاقے اللہ والا ٹاون میں پیش آیا جہاں گھر میں کرنٹ لگنے سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہونے والی خاتون کی عمر 40 سال جبکہ لڑکے کی 20 سال ہے، دونوں افراد کی لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More