The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

کالجز میں ایس او پیز کے مزید بہتر انتظامات کرنے ہونگے، سعید غنی … سرکاری اور نجی اسکولوں میں ایس او پیز کی صورتحال بہتر نظر آئی ہے،وزیر تعلیم سندھ کی خصوصی گفتگو

7

سرکاری اور نجی اسکولوں میں ایس او پیز کی صورتحال بہتر نظر آئی ہے،وزیر تعلیم سندھ کی خصوصی گفتگو

بدھ ستمبر
16:18

کالجز میں ایس او پیز کے مزید بہتر انتظامات کرنے ہونگے، سعید غنی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 16 ستمبر2020ء) سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا ہے کہ سرکاری اور نجی اسکولوں میں ایس او پیز کی صورتحال بہتر نظر آئی ہے، کالجز میں مزید بہتر انتظامات کرنے پڑیں گے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی و ی سے گفتگو سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا کہ میں نے ایس او پیز کا جائزہ لینے کیلئی15 تعلیمی اداروں کا معائنہ کیا ہے۔ سرکاری اور نجی اسکولوں میں ایس او پیز کی صورتحال بہتر نظر آئی ہے، صوبے کے کالجوں میں ایس او پیز پر عمل درآمد کیلئے مزید بہتر انتظامات کرنے پڑیں گے۔انہوں نے بتایا کہ ایک اسکول میں بچی سیڑھیاں چڑھتے ہوئے گری، واقعے کی تحقیقات کی جائیں گی، بچی کی موت میں اگر اسکول ذمہ دار ہوا تو سخت کارروائی کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More