The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

کاشتکاروں کو رواں ماہ ستمبر کے تیسرے ہفتہ میں کینولا(مٹھی سرسوں)کی کاشت شروع کرنے کی ہدایت

3

بدھ ستمبر
16:14

قصور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 16 ستمبر2020ء) زرعی ماہرین نے کاشتکاروں کو رواں ماہ ستمبر کے تیسرے ہفتہ میں کینولا(مٹھی سرسوں)کی کاشت شروع کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ کینولا کی کاشت کا بہترین وقت 20ستمبر تا31اکتوبرہے‘کاشتکار کینولا کی منظورشدہ اقسام پنجاب سرسوں‘ فیصل کینولا پی اے آر سی‘ کینولاہائبرڈ ہیں صحتمند اورصاف ستھرا بیج ڈیڑھ سے 2 کلوگرام فی ایکڑ استعمال کریں‘زمین میں وترکم ہونے کی صورت میں بیج کی مقداربڑھادیں‘فصل کو بیماریوں سے محفوظ رکھنے کیلئے بیج کو سرائیت پذیر زہرلگانا بہت ضروری ہے۔

(جاری ہے)

کاشتکار محکمہ زراعت کے ماہرین کے مشورہ سے بیج کو سفارش کردہ پھپھوندی کش زہرلگائیں ‘کینولاکی کاشت بذریعہ ڈرل 30 سے 45سینٹی گرام ایک تا ڈیڑھ فٹ کے فاصلہ پر قطاروں میں کریں۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More