The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

کاروبار جلتا دیکھ کر تاجر دھاڑیں مار مار کر روتے رہے … آگ کی شدت بڑھنے پر تاجروں نے اذانیں بھی دیں

11

آگ کی شدت بڑھنے پر تاجروں نے اذانیں بھی دیں

اتوار اکتوبر
16:15

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 18 اکتوبر2020ء) گلبرت میں واقع حفیظ سنٹر میں کاروبا رکرنے والے تاجر خوفناک آتشزدگی کی وجہ سے دھاڑیں مار مار کر روتے رہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق حفیظ سنٹر میں کاروبا رکرنے والے تاجر آنکھوں کے ساتھ اپنا کاروبار جلتا دیکھ کر شدت غم سے نڈھال نظر آئے جبکہ بعض تاجر دھاڑیں مار مار کر روتے رہے جنہیں ساتھی اور عزیز وا قارب دلاسہ دیتے ہوئے نظر آئے ۔کئی گھنٹوں بعد بھی آگ پر قابو نہ پائے جانے اور اس کی شدت بڑھنے پر تاجروں نے اذانیں بھی دیں۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More