The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ژ* وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی کے علاقے لیاری میں عمارت گرنے کا نوٹس لے لیا

14

اتوار ستمبر
21:20

gکراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 13 ستمبر2020ء) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی کے علاقے لیاری میں عمارت گرنے کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر کراچی کو اس حوالے سے ہدایات دیتے ہوئے زخمی ہونے والے افراد کے علاج کا فوری بندوبست کرنے کی حکم دیا۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ سندھ نے مزید ہدایت دی کہ ملبے کو فوری صاف کیا جائے اور ملبے تلے پھنسے ہوئے لوگوں کو باحفاظت نکالا جائے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہارکرتے ہوئے واقعے کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More