The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ژ* فلم ’’عشق میراانمول‘‘ میرے فنی کیرئیر کے لیے سنگ میل ثابت ہوگی،صفدرماہی

13

اتوار اکتوبر
23:05

wخالق نگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 18 اکتوبر2020ء) معروف اداکاروگلوکارصفدرماہی نے کہا ہے کہ میری فلم ’’عشق میراانمول‘‘ میرے فنی کیرئیر کے لیے سنگ میل ثابت ہوگی،انہوں نے کہا کہ میں نے فلم میں اپنے کردار پر بہت محنت کی ہے،صفدرماہی نے کہا کہ وہی فنکار کامیابی حاصل کرتا ہے جو اپنے کام اور کردار سے انصاف کرتا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں بھی انتہائی معیاری فلمیں بنائی جارہی ہیں جو بڑی خوش آیند بات ہے۔

یہ تسلسل جاری رہا تو بہت جلد ہماری فلم انڈسٹری اپنا کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کرلیگی۔اس وقت فلم انڈسٹری کو ہم سب کی ضرورت ہے تاکہ ہم متحد ہو کر اپنی انڈسٹری کو مضبوط کرسکیں۔صفدرماہی نے کہا کہ ہمیں ہالی ووڈ طرز پر فلمیں بنانی چاہیے، فلم انڈسٹری پرپیسہ لگایا جائے تاکہ آنے والے نسلیں کام ڈھونڈنے کے لیے کسی دوسرے ملک نہ جائیں۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More