The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ژوب پو لیس کی کارروائی ،80گرام چرس برآمد ،ملزم گر فتار

19

اتوار اکتوبر
18:25

ژوب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 18 اکتوبر2020ء) ڈی آئی جی ژوب ریجن سید علی محسن ، ایس پی ژوب وشیرانی فہدخان کھوسہ کی خصوصی ہدایت پرایس ایچ او شیر علی مندوخیل، اے ایس آئی محمود اللہ اور مہربان اے ایس آئی اوردیگر پولیس پارٹی نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش دین محمد ولد نیاز محمد کو گرفتار کرکے جن کے قبضے سے 80گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کردیا پولیس مزید تفتیش کررہی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More