The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ژوب پولیس نے دکی لیویز کو مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا

19

ہفتہ اکتوبر
23:12

ڑوب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 17 اکتوبر2020ء) ژوب پولیس کی کارروائی ،ضلع دکی لیویز پولیس کو مطلوب ملزم گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کر دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایس پی فہد کھوسہ کی یدایت ایس ایچ او شیرعلی مندوخیل کی سربراہی میں پولیس پارٹی نے ضلع دکی لیویز پولیس کو پانچ مقدمات میں مطلوب ملزم سید محمد ولد سلطان محمد قوم لونی سکنہ دکی کو گرفتار کرکے دکی پولیس کے حوالے کردیا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More