The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ڈی پی اوکولئی پالس کوہستان( کل) شراکوٹ میں کھلی کچہری کاانعقادکریں گے

8

منگل ستمبر
18:48

کوہستان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 15 ستمبر2020ء) ڈی پی اوکولئی پالس کوہستان (کل) شراکوٹ میں کھلی کچہری کاانعقادکریں گے تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرکولئی پالس کوہستان آج پولیس چوکی شراکوٹ میں کھلی کچہری کاانعقادکریں گے جس کے لیے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں جبکہ احاطہ چوکی شراکوٹ اورملحقہ علاقہ جات کے عوام کوشکایات کے حل کے لیے کھلی کچہری میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

پولیس انتظامیہ کاکہناہے کہ کھلی کچہری کے انعقادکامقصدعوام کے مسائل کواُن کی دہلیزپرحل کرناہے ۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More