The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ڈی سی ایبٹ آباد کی زیر صدارت ٹریفک حوالے سے اجلاس کا انعقاد

30

پیر ستمبر
18:15

ایبٹ آباد۔14 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 14 ستمبر2020ء) ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد محمد مغیث ثنا ء اللہ کی زیر صدارت کورو نا کی وجہ سے چھ ما ہ سے بند سکولوں کے کھلنے کے بعد ٹریفک کے حوالے اجلاس کا انعقاد ہوا جس میں سکولوں کے کھلنے اور ٹریفک کے حوالے سے لائعہ عمل طے کیا گیا۔

(جاری ہے)

میٹنگ میں چیئرمین ضلعی مصالحتی کمیٹی جنرل ایاز سلیم رانا، ٹریفک وارڈن طارق محمود، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریلیف محمد عابد، اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر مجتبیٰ بھروانہ اور دیگر افسران نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More