The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ڈی آئی جی ہزارہ کاپاک آسٹریا یونیورسٹی کاتفصیلی دورہ ،نئے تعمیرہونے والے شعبہ جات کامعائنہ کیا

11

پیر ستمبر
17:02

ہری پور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 14 ستمبر2020ء) ڈی آئی جی ہزارہ کاپاک آسٹریا یونیورسٹی کاتفصیلی دورہ ،نئے تعمیرہونے والے شعبہ جات کامعائنہ کیاتفصیلات کے مطابق ڈپٹی انسپکٹرجنرل آف پولیس ہزارہ ریجن قاضی جمیل الرحمٰننے پاک آسٹریا یونیورسٹی ہریپور کا دورہ کیاجس کے دوران اُنھوں نے یونیورسٹی میں نئے تعمیر ہونیوالے شعبہ جات کا معائنہ کیا ڈی آئی جی ہزارہ نے کہا کہ ہزارہ پولیس کاتعاون ہر وقت تمام تعلیمی اداروںکیساتھ ہے کیونکہ تعلیمی ادارے پاکستان کوروشن مستقبل دے رہے ہیںان کوسیکیورٹی سہولیات فراہم کرناہزارہ پولیس کی اولین ترجیحات میںشامل ہے،وائس چانسلرپروفیسرڈاکٹرناصرعلی خان نے ڈی آئی جی ہزارہ کویونیورسٹی آمدپرشکریہ اداکیااوریونیورسٹی کے حوالے سے بریفنگ پیش کی اورکہاکہ پاک آسٹریا یونیورسٹی مستقبل میں پاکستان بھر میں تعلیمی خدمات سر انجام دے گی اس موقع پرڈی پی اوسیداشفاق انوراورپولیس کے دیگرافسران بھی موجودتھے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More