The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ڈی آئی جی ٹریفک کراچی جاوید علی مہر نے پیر کو گودھرا موڑ اینڈ بینک الفلاح پر لگائے جانے والے ٹریفک سگنل کاافتتاح کردیا

16

پیر ستمبر
19:13

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 14 ستمبر2020ء) ڈی آئی جی ٹریفک کراچی جاوید علی مہر نے پیر کو گودھرا موڑ اینڈ بینک الفلاح پر لگائے جانے والے ٹریفک سگنل کاافتتاح کردیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سندھ پولیس ،ٹریفک انجینئرنگ بیورو ،پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ اور نارتھ کراچی انڈسٹریل ڈویلپمنٹ پروجیکٹ اینڈ مینجمنٹ کو کے اشتراک سے گودھرا موڑ اینڈ بینک الفلاح پر لگائے جانے والے ٹریفک سگنل کا افتتاح کیا گیا ۔سگنل کا افتتاح تقریب کے مہمان خصوصی ڈی آئی جی ٹریفک کراچی جاوید علی مہر نے کیا ۔افتتاحی تقریب میں نارتھ کراچی انڈسٹریل ڈویلپمنٹ پروجیکٹ اینڈ منیجنٹ کو کے صدر فاروق ،ایس پی ٹریفک سینٹرل اعجاز الدین کے ساتھ دیگر عمائدین نے شرکت کی ۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More