The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ڈی آئی جی جیل خانہ جات روالپنڈی ریجن ملک شوکت فیروز نے ڈسٹرکٹ جیل گجرات کا دورہ

8

منگل ستمبر
19:12

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 15 ستمبر2020ء) ڈی آئی جی جیل خانہ جات روالپنڈی ریجن ملک شوکت فیروز نے ڈسٹرکٹ جیل گجرات کا دورہ کیا۔انہوںنے تمام بارکس،خواتین وارڈ،کچن،ہسپتال،پی سی او،انٹرویو شیڈ اور وٹینگ شیڈ کا وزٹ کیا۔

(جاری ہے)

ڈی آ ئی جی جیلز روالپنڈی ریجن کو جیل انتظامیہ کے خلاف کوئی شکایت درج نہ کرائی گئی۔انھوں نیجیل انتظامیہ کے ساتھ کچھ تجاویز پر غور کیا گیاتاکہ جیل کے انتظامی ڈھانچے میں مثبت تبدیلیاں متعارف کروائی جا سکیں۔سپرنٹنڈنٹ جیل ملک لیاقت بھی اس موقع پر موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More