The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ڈینگی سرویلینس میں ذرا سی کو تاہی بھی بر داشت نہیں کی جائے گی،ڈپٹی کمشنر شاہد زما ن لک

7

نا رووال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 14 ستمبر2020ء) ڈپٹی کمشنر شاہد زما ن لک نے کہا ہے کہ ڈینگی سرویلینس میں ذرا سی کو تاہی بھی بر داشت نہیں کی جائے گی اگرچہ ڈینگی سر ویلینس سر گرمیو ں کے حوا لے سے کیے جا نے وا لے اقدا مات تسلی بخش ہیں ،اللہ تعالی کے فضل و کرم سے ابھی تک ضلع بھر میں ڈینگی کا کو ئی مر یض سا منے نہیں آیا لیکن اس کا مقصد یہ نہیں کہ ہم کا م کر نا چھو ڑ دیں بلکہ مزید جنگی بنیا دو ں پر ڈینگی سر ویلینس کو جاری رکھنا ہوگا ،متعلقہ محکمے ڈینگی سر یلینس کو اولین ترجیح دیں ،فوکل پر سن ڈینگی انڈور اور آوٹ ڈور ٹیمو ں کی کا رگردی پر کڑی نظر رکھیں ،اسسٹنٹ کمشنر ز اپنی تحصیلو ں میں جا ری ڈینگی سرویلینس کو روزانہ کی بنیاد پر ما ینٹر کریں۔انہو ں نے یہ با ت آج کمیٹی رو م میں انسدا د ڈینگی کے حوا لے سے منعقد ہ اجلاس کی صدارت کر تے ہو ئے کہی۔

(جاری ہے)

ایڈ یشنل ڈپٹی کمشنر ،محمد حنیف ،اسسٹنٹ کمشنر ز عمر افتخار شیر ازی ،وقار اکبر چیمہ ،عمر عثما ن اکر م ، سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر محمد خا لد،سی ای او ایجو کیشن میا ں محمد جمیل ، فوکل پرسن ڈی ایچ او ڈا کٹر محمد طارق ، ایم ایس ڈا کٹر لطیف افضل ،ایم ایس تحصیل ہیڈ کو ارٹر ڈا کٹر محمد سلیم ، ڈسٹر کٹ کو ارڈی نیٹر بر ائے نیشنل پر و گرا م ڈ اکٹر سید نو ید حید ر، ڈپٹی ڈا ئر یکٹر کا لجز مر ا د علی گو ندل ، ڈپٹی ڈا ئر یکٹر لو کل گورنمنٹ ندیم شیخ ،ڈپٹی ڈا ئر یکٹر زراعت تنو یر احمد تتلہ ،ڈی اوما حو لیات حمید اختر ، ڈی او پا پو لیشن سجا د احمد چوہدری، ڈپٹی ڈی ایچ او ڈا کٹر خا لد محمو د ،فوڈ اور سی چیف آفیسر ز تحصیل و میو نسپل کمیٹیز نے شر کت کی۔

ڈپٹی کمشنر نا رووال نے کہا کہ محکمہ صحت کے افسرا ن سمیت تما م متعلقہ محکمو ں کی مقر ر کر دہ ٹیمیں بھی مو ثر اندا ز میں ڈینگی سے بچا ? کے لیے عملی اقدا مات کریں اوررو زانہ کی بنیاد پر کی جا نے وا لی کا روائی کو آپ لو ڈ کریں۔ڈپٹی کمشنر شاہد زما ن لک نے فوکل پر سن ڈاکٹر محمد طارق کو ہد ایت کی کہ وہ ڈینگی سر و یلینس ٹیمیں رو زا نہ کی بنیا د پر قبر ستا ن ودیگر مقا مات کو چیک کر یں تا کہ کسی بھی مقا م پر ممکنہ ڈینگی لا روے کی افزا ئش نہ پھیل سکیں۔ فوکل پرسن ڈاکٹر محمد طار ق نے ڈپٹی کمشنر نارووال کو انسداد ڈینگی کے سلسلہ میں جا ری اقدا مات کے بارے بتایا کہ کر ونا وائر س کے پھیلا ? کے ساتھ ساتھ حکومتی اقدا مات کے تحت انسدا د ڈینگی کے حوا لے سے سر ویلنس ٹیمیں روزانہ کی بنیاد پر ٹیمیں کا م کر رہی ہیں اور اب تک رواں سا ل کے دوران ضلع بھر میںپٹرول پمپس ،قبر ستا ن،پارکس و دیگر مقا مات پر مقررکر دہ ہا ٹ سپاٹ چیک کیے جا رہے ہیں گئے ہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More