The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ڈپٹی کمشنر ہنگو اور ڈی پی او کی قتل ہونیوالے دو افراد کے گھروالوں سے تعزیت

3

بدھ ستمبر
20:41

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 16 ستمبر2020ء) ڈپٹی کمشنر ہنگومنصورارشدخٹک اورڈسٹرکٹ پولیس آفیسرہنگوشاہداحمد گزشتہ روز کوہاٹ میں قتل ہونے والے ہنگو کے دو افراد کے گھر تعزیت کیلئے گئے ۔

(جاری ہے)

انہوںنے ابراہیم زئی میں مقتول کے ورثاء سے فاتحہ خوانی کی اور یقین دلایا کہ قاتلوں کو جلد از جلدگرفتارکرکے کیفر کردار تک پہنچایاجائیگا

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More