The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت اجلاس، سکولوں کے کھلنے اور ٹریفک کے حوالے سے لائحہ عمل طے کیا گیا

22

پیر ستمبر
17:44

ایبٹ آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 14 ستمبر2020ء) ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد محمد مغیث ثنا ء اللہ کی زیر صدارت کورو نا کی وجہ سے 6 ما ہ سے بند سکولوں کے کھلنے کے بعد ٹریفک کے حوالہ سے اجلاس منعقد ہوا ۔

(جاری ہے)

اجلاس میں سکولوں کے کھلنے اور ٹریفک کے حوالے سے لائحہ عمل طے کیا گیا۔ میٹنگ میں چیئرمین ضلعی مصالحتی کمیٹی جنرل ایاز سلیم رانا، ٹریفک وارڈن طارق محمود، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریلیف محمد عابد، اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر مجتبیٰ بھروانہ اور دیگر افسران نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More