The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ امجد شعیب ترین کا کورونا بچاو ایس او پیز چیک کرنے کے لئے مختلف سکولز کا دورہ

10

منگل ستمبر
16:00

مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 15 ستمبر2020ء) حکومت کی ھدایات کے مطابق ضلع بھر میں آج تمام سکولز کھل گئے ہیں۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ امجد شعیب ترین کا کورونا بچاو ایس او پیز چیک کرنے کے لئے مختلف سکولز کا دورہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر احسان الحق،اسسٹنٹ کمشنر مظفرگڑھ رانا شعیب بھی اور سی ای او ایجوکیشن کوثر بخاری بھی اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ تھے ڈپٹی کمشنر نے طلبا کو ہدائت کی کہ کوئی اسٹوڈنٹ بھی ایکدوسرے سے ہاتھ نہیں ملائے گا اور ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کرایا جائے گا اسکول کے گیٹ پر بچوں کا ٹمپریچر چیک کیا گیا اور بچوں کے ھاتھ جراثیم کش محلول سے بھی دھلوائے گئے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More