The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ڈپٹی کمشنر مردان کالیڈیز کلب و بیچلر ہاسٹل کا دورہ، جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

12

اتوار ستمبر
20:05

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 13 ستمبر2020ء)ڈپٹی کمشنر مردان محمد عابد خان وزیر کا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلانگ نیک محمد کے ہمراہ لیڈیز کلب و بیچلر ہاسٹل کا دورہ۔ڈپٹی کمشنر نے لیڈیز کلب و بیچلر ہاسٹل میں آخری مراحل میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ محکمے کو لیڈیز کلب میں تمام تر ترقیاتی کام مکمل طور پر پوارا کر کے خواتین کیلئے کھولنے کی ہدایت کی۔مذید برآں ڈپٹی کمشنر نے بیچلر ہاسٹل میں بھی مختلف حصوں کا معائنہ کیا اور ضروری ہدایات جاری کیں۔اس موقع پر ایکسئین بلڈنگ عمران خان اور ڈی ایس او ابظار خان موجود تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More