The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ڈپٹی کمشنر غنضفر علی قادری کی حاجی شیر محمد مغیرے سے ان کے چھوٹے بھائی کی وفات پر تعزیت

4

بدھ ستمبر
17:57

جیکب آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 16 ستمبر2020ء) جیکب آباد کے سماجی رہنماء حاجی شیر محمد مغیرے سے ان کے چھوٹے بھائی فیصل خان مغیری کے انتقال پر ڈپٹی کمشنر غنضفر علی قادری اور ایس ایس پی محمد طارق نواز نے مغیری ہائوس پہنچ کر فاتحہ خوانی کی اور تعزیت کا اظہار کیا،ڈپٹی کمشنر غنضفر علی قادری اور ایس ایس پی محمد طارق نواز نے حاجی شیر محمد سے ان کے بھائی کی بلند درجات کے لیے دعا کی گئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More