The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے لوگوں کے مسائل سن کر فوری حل کیلئے متعلقہ محکموں کے افسران کو احکامات جاری کردیئے … لوگوں کے مسائل کے حل کیلئے رکاوٹ پیدا کرنے والے افسران کے … مزید

17

لوگوں کے مسائل کے حل کیلئے رکاوٹ پیدا کرنے والے افسران کے ساتھ کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائیگی،کیپٹن (ر) انوار الحق

پیر ستمبر
19:56

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 14 ستمبر2020ء) ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن ریٹائرڈ انوارالحق نے اپنے دفتر میں لوگوں کے مسائل سنے اور مسائل کے فوری حل کے لیے متعلقہ محکموں کے افسران کو احکامات جاری کیے۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن ریٹائرڈ انوارالحق نے کہا کہ شہریوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جا رہے ہیں تاکہ انہیں سرکاری دفاتر کے بار بار چکر نہ لگانے پڑیں۔انہوں نے کہا کہ لوگوں کے مسائل کے حل کے لیے رکاوٹ پیدا کرنے والے افسران کے ساتھ کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More