The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ڈومی سائل برانچ کے ملازمین نے اسسٹنٹ کمشنر پتوکی کا حکم ہوا میں اڑا دیا

11

اتوار اکتوبر
12:15

*پتوکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 18 اکتوبر2020ء) ڈومی سائل برانچ کے ملازمین نے اسسٹنٹ کمشنر پتوکی کا حکم ہوا میں اڑا دیاڈومی سائل برانچ میں ایجنٹ مافیا کا راج برقرار تفصیلات کے مطابق رات بھی ایجنٹ مافیا کے فرد ڈومی سائل برانچ میں اپنے کام میں مصروف رہتے ہیں ڈومی سائل برانچ کے عملہ کی ملی بھگت سے دھندہ عروج پر پہنچ گیا ہے ڈپٹی کمشنر قصور منظر علی جاوید فوری طورپر نوٹس لیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More