The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ڈومیسٹک ٹورنامنٹ کیلئے بائیو سیکیور ببل کے ایس او پیز مرتب کرلئے گئے … آئسولیشن میں رہنے والے افراد کو دو منفی ٹیسٹ کے بعد بائیو سیکیور ماحول میں آنے کی اجازت دی جائے … مزید

11

آئسولیشن میں رہنے والے افراد کو دو منفی ٹیسٹ کے بعد بائیو سیکیور ماحول میں آنے کی اجازت دی جائے گی

پیر ستمبر
15:40

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 14 ستمبر2020ء) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ کیلئے بائیو سیکیور ببل کے ایس او پیز کو حتمی شکل دیدی گئی۔

(جاری ہے)

پی سی بی ذرائع کے مطابق بائیو سیکیور زون میں کھلاڑی اور انتظامیہ اراکین، میچ آفیشلز، ڈاکٹرز اور بس ڈرائیور رہ سکیں گے،کسی کو ذاتی ٹرانسپورٹ استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہوگی،پی سی بی کی بسوں میں سفرکیا جائیگا۔بورڈ ذرائع کے مطابق تمام کھلاڑیوں اور دیگر لوگوں کا سامان ڈس انفیکٹ کیا جائے گا، اگر کسی فرد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آتا ہے تو اسے اپنے گھر میں دو ہفتیا?ئسولیشن میں رہنا ہوگا۔آئسولیشن میں رہنے والے افراد کو دو منفی ٹیسٹ کے بعد بائیو سیکیور ماحول میں آنے کی اجازت دی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More