The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس کی حراست سے گرفتار ہونیوالے ملزمان کے واقع کا نوٹس لے لیا،تین پولیس ملازمین معطل

12

Umer Jamshaid عمر جمشید
منگل ستمبر
18:27

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس کی حراست سے گرفتار ہونیوالے ..
ٹوبہ ٹیک سنگھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 ستمبر2020ء،نمائندہ
خصوصی،طارق مجید کھوکھر) علاقہ تھانہ سٹی گوجرہ سے گرفتار ملزمان کے فرار
ھونے کا معاملہ علاقہ تھانہ سٹی گوجرہ نزد نیشنل بنک گوجرہ پولیس حراست سے
گرفتار ملزمان کے فرار ھونے پر ڈی پی او ٹوبہ نے نوٹس لیتے ھوئے 3 پولیس
ملازمان کو معطل کر کے ڈی ایس پی آر گنائزڈ کرائم کی سربراہی میں انکوائری
کمیٹی بنا دی ھے فرار ملزمان کی گرفتاری کیلئے ڈی ایس پی گوجرہ کی سربراھی
میں ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں ھیں جو ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مار رھی
ھیں ۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More