The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر کاروائی اے کیٹگری کا مفرور اشتہاری گرفتار

6

Umer Jamshaid عمر جمشید
منگل ستمبر
18:17

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر کاروائی اے کیٹگری کا مفرور اشتہاری ..
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 ستمبر2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید
کھوکھر) تھانہ لِلہ ۔ کیٹگری Aکا مفرور اشتہاری گرفتار ، تفصیلات کے مطابق
سب انسپکٹر شہباز احمد تھانہ لِلہ اور ان کی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے
مقدمہ نمبر 207مورخہ 16-12-2011بجرم 302/109/34ت پ تھانہ لِلہ میں مطلوب
کیٹگری Aکے اشتہاری ملزم بلال حسین ولد گل شیر ساکن لِلہ ہندوانہ جو کہ
عرصہ 9سال سے اشتہاری تھا کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا ۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More