The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار

6

Umer Jamshaid عمر جمشید
منگل ستمبر
18:18

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 ستمبر2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید
کھوکھر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم شاکر حسین داوڑ کے احکامات کی روشنی میں
سماج دشمن عناصر کے خلاف جہلم پولیس کا کریک ڈاؤن جاری،ناجائز اسلحہ رکھنے
والا ملزم گرفتار،ملزم سے پسٹل30بورمعہ روندز برآمد تفصیلات کے مطابق اے
ایس آئی ارشد محمود تھانہ صدر نے زیر تفتیش مقدمہ کے ملزم محمد قاسم ولد
نذیر احمد سکنہ چک جمال جہلم کے انکشاف پر پسٹل30بور معہ3روندز برآمد کر کے
مقدمہ درج کر لیا۔ملزم پابند سلاسل مزید تفتیش جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More