The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ڈرامہ ’’مشک ‘‘ احسن طالش کی وجہ سے کیا، مومل شیخ

2

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 15 ستمبر2020ء) اداکارہ مومل شیخ نے کہا کہ ڈرامہ سیریل ’’مشک ‘‘ صرف ہدایت کار احسن طالش کی وجہ سے کیا۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہا کہ جب انہیں اس ڈرامے کی پیشکش ہوئی تو انہوں نے ہدایت کار احسن طالش کی وجہ سے اس پراجیکٹ کے لئے حامی بھر لی کیونکہ ان کے ساتھ کام کرنا اداکارہ کی بہت بڑی خواہش تھی۔ انہوںنے مزید کہاکہ احسن طالش کے ساتھ کام کرتے ہوئے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More