The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ڈرامہ سیریل بھڑاس رواں ہفتے ریلیز کیا جائے گا

32

اتوار ستمبر
14:10

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 27 ستمبر2020ء) ڈرامہ سیریل بھڑاس رواں ہفتے مقامی ٹیلی ویژن سے ریلیز کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق عدیل رزاق کے لکھے ہوئے ڈرامے کے پروڈیوسر ہمایوں سعید اور شہزاد ناصب ہیں جبکہ اس ڈرامے کے مرکزی کرداروں میں بہراز سبزواری مصدق ملک خالد انعم رابعہ کلثوم عائشہ گل شاہین خان وغیرہ شامل ہیں ۔

وقت اشاعت : 27/09/2020 – 14:10:08

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More