The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ سے چینی سفیر یائو جنگ کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

7

جمعرات ستمبر
13:32

ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ سے چینی سفیر یائو جنگ کی ملاقات ،باہمی دلچسپی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 17 ستمبر2020ء) مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ سے چینی سفیر یائو جنگ نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

(جاری ہے)

جمعرات کو ملاقات میں مشیر خزانہ نے چینی سفیر کی خدمات کو سراہا۔ مشیر خزانہ نے کہاکہ پاکستان چین تعاون علاقائی ترقی کیلئے مستقبل میں مزید مضبوط ہوگا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More