The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ڈاکٹر سجاد علی کو قراقرم یونیورسٹی ڈائریکٹر ایڈوانس سیٹیڈی اینڈریسرچ تعینات کردیاگیا

5

بدھ ستمبر
22:31

گلگت ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 16 ستمبر2020ء) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے شعبہ کیمسٹری کے چئیرمین ایسویٹ پروفیسر ڈاکٹر سجاد علی کو ڈائریکٹر ایڈوانس سٹیڈی اینڈ ریسرچ تعینات کردیاگیاہے۔

(جاری ہے)

پبلک ریلیشنز آفس کے مطابق ڈاکٹر سجاد علی کو تعلیم وتحقیق کے شعبے میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر قراقرم یونیورسٹی کے سینٹ اور سینڈیکیٹ نے ڈائریکٹر ایڈوانس سٹیڈی اینڈ ریسرچ تعینات کرنے کی منظوری دی تھی۔

ڈاکٹر سجاد کی سربراہی میں شعبہ کیمسٹری نے 2016میں بہترین شعبہ سمیت بہترین ریسرچرکے اعزاز بھی حاصل کئے ہیں۔ڈائریکٹر ایڈوانس سٹیڈی اینڈ ریسرچ تعینات ہونے پر وائس چانسلرنے مبارک باد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کیا کہ یونیورسٹی کو تعلیم وتحقیق کے حوالے سے پہلے سے زیادہ بلندیوں تک پہنچائینگے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More