The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ڈاکٹرغزالہ اے این پی کی صوبائی کونسل کی رکن منتخب

24

جمعرات ستمبر
22:49

پشاور۔24 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 24 ستمبر2020ء) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے صوابی سے تعلق رکھنے والی پارٹی کارکن ڈاکٹر غزالہ عطاء کو صوبائی کونسل کا رکن منتخب کرلیا ہے اور اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفیکیشن باچاخان مرکز پشاور سے جاری کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More