The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ڈاکوئوں دین دیہاڑے بزنس مین سے دولاکھ نوے ہزار اور موبائل چھین کر فرار

11

ہفتہ اکتوبر
19:17

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 17 اکتوبر2020ء) وفاقی دارالحکومت میں ڈاکوئوں دین دیہاڑے بزنس مین سے دولاکھ نوے ہزار اور موبائل چھین کر فرار ہوگئے ۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق تھانہ بنی گالہ کے علاقے میں دو مسلح نوجوان بزنس مین سے دولاکھ نوے ہزار اور موبائل چھین کر فرار ہوگئے ،دونوں ڈاکوؤں نے چہرے کو کھلا چھوڑا ہوا تھا ، ،سی سی ٹی وی ریکارڈنگ میں دونوں ڈاکوؤں کے چہرے واضع نظر آرہے ہیں ۔مدعی مقدمہ کے مطابق چہرے واضح ہونے کے باوجود ملزمان گرفتار نہیں ہوئے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More