The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ڈائریکٹر لیبر ویلفیئر سرگودہا نے تین روزہ خصوصی مہم برائے انسداد چائلڈ لیبر کا آغاز کر دیا

4

منگل ستمبر
16:57

سرگودہا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 15 ستمبر2020ء)ڈائریکٹر لیبر ویلفیئر سرگودہا نے تین روزہ خصوصی مہم برائے انسداد چائلڈ لیبر کا آغاز کر دیاجس کے تحت ڈویژن بھر کے چاروں اضلاع سرگودہا خوشاب او ربھکر میں بھٹہ جات پر اچانک چھاپے مارے جائیں گے ۔

(جاری ہے)

دو دن میں ڈویژن بھر میں 80انسپکشن کی گئیں کہیں بھی چائلڈ لیبر نہ پائی گئیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More