The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

چین کی جانب سے تیار کی جانیوالی کورونا ویکسین آئندہ ماہ کے اوائل میں عام عوام کو دستیاب ہونے کی توقع

14

منگل ستمبر
20:44

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 15 ستمبر2020ء) چین کی جانب سے تیار کی جانیوالی کورونا ویکسین آئندہ ماہ کے اوائل میں عام عوام کو دستیاب ہونے کی توقع ہے۔

(جاری ہے)

ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بیماریون کی روک تھام کے چینی مرکز کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ چار کورونا ویکسینز کلینکل ٹرائلز کے آخری مرحلے میں ہیں ان میں سے تین جولائی مین شروع کئے جانیوالے ایمرجنسی پروگرام ضروری ورکرکرز کو فراہم کی جا چکی ہیں ۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ تیسرا کلینکل ٹرائل آرام سے کیا جا رہا ہے اور یہ ویکسین نومبر یا دسمبر میں عام عوام کو دستیاب ہو گی ۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More