The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

چین کا نیا کیریئر راکٹ عوامی نمائش کے لیے پیش

11

جمعرات ستمبر
14:08

چین کا نیا کیریئر راکٹ عوامی نمائش کے لیے پیش
شنگھائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 17 ستمبر2020ء) چین نے شنگھائی میں جاری بین الاقوامی صنعت میلے میں مقامی طور پر تیار کردہ تجارتی راکٹ کو نمائش کے لیے پیش کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

چینی خبررساں ادارے سے بات کرتے ہوئے چین ایروسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کارپوریشن کے ترجمان نے بتایا کہ نمائش میں پیش کیے جانے والے درمیانے درجے کے کیریئر راکٹ کی لمبائی 59 میٹرہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ شنگھائی اکیڈمی آف سپیس فلائٹ ٹیکنالوجی کا تیار کردہ یہ راکٹ زیادہ ماحول دوست ہے ۔انہوں نے مزید بتایا کہ یہ نیا راکٹ درمیانے اور اعلی مدار والے راکٹ لانچوں کی ضرورت کو پورا کرسکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More